16 اپریل 2025 - 20:00
ویڈیو | عراق سے احمق پریزیڈنٹ کے لئے پیغام | ہم بزدل حکمرانوں کی طرح نہیں ہیں

عراق کی النجباء تحریک کے سربراہ اور عراقی اسلامی مقاومت کے ایک راہنما شیخ اکرم الکعبی نے امریکی صدر اور اس کے ساتھ جوا کھیلنے والوں کی ہرزہ سرائیوں کا کرارا جواب دیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | عراق کی حزب اللہ النجباء تحریک کے سربراہ علامہ شیخ اکرم الکعبی کے الفاظ:
تم عرب حکام بے وقوف ٹرمپ سے خوفزدہ ہو [لیکن] ہم اس سے ہرگز نہیں ڈرتے؛ ہم اس کے لئے کسی قسم کی قدر و قیمت کے قائل نہیں ہیں؛ کیونکہ جو لوگ موت سے ڈرتے ہیں، اور ان کا نعرہ یہ ہے کہ "موت ہمارے لئے سرمایۂ سعادت ہے اور ظالموں کے ساتھ جینا مشقت کے سوا کچھ نہیں، وہ دنیا کے بدترین مجرموں سے نہیں ڈرتے۔ 
بلکہ ہم تو بس تمہیں اور ان سے کہتے ہیں: "عراق کے سب سے چھوٹے مجاہد کا جوتا ٹرمپ اور اس سے پہلے اور موجود حکومتوں سے زیادہ قابل قدر ہے۔ 
ہم اللہ تعالی کے سوا کسی سے بھی نہیں ڈرتے اور امریکہ اور دوسروں سے خوفزدہ نہیں ہیں۔ اور اگر ٹرمپ یا اس کے سوا کوئی دوسرا ہمیں آزمانا چاہتے ہیں تو ہمارے مجاہدین جنگ کے لئے تیار ہیں۔ 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha